ETV Bharat / bharat

Om Birla Hosts Venkaiah Naidu: اوم برلا نے نائیڈو اور نومنتخب نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کی میزبانی کی - لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ایم وینکیا نائیڈو اور نومنتخب نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کی خیرسگالانہ دعوت کی۔Om Birla Hosts Venkaiah Naidu

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 9, 2022, 8:06 PM IST

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج اپنی رہائش گاہ پرسابق نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے سابق چیرمین ایم وینکیا نائیڈو اور بھارت کے نومنتخب نائب صدر اور راجیہ کے چیرمین جگدیپ دھنکڑ کی خیرسگالانہ دعوت کی اس موقع پر برلا نے دونوں رہنماوں کے ساتھ پارلیمانی امور اور ملکی مفاد کے علاوہ ملک کے سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کے ساتھ اپنے تجربات کا اشتراک کیا۔Om Birla Hosts Venkaiah Naidu

واضح رہے کہ سابق نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے سابق چیرمین ایم وینکیا نائیڈو گزشتہ کل اپنی پانچ سالہ میعاد پوری کرکے سبکدوش ہوئے ہیں، جب کہ بھارت کے نومنتخب نائب صدر اور راجیہ کے چیرمین جگدیپ دھنکڑ نائیڈو کی جگہ پر آئے ہیں۔ تینوں رہنماوں نے اپنے اپنے تجربات اور احساسات بھی اشتراک کیے۔

یہ بھی پڑھیں: Om Birla on Great Personalities: نوجوانوں کو عظیم شخصیات کے خیالات کو سمجھنے کی ضرورت، اوم برلا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.