ETV Bharat / bharat

Nusrat Noor Topper JPSC Exam نصرت نور جے پی ایس سی امتحان میں ٹاپ کرنے والی پہلی مسلم خاتون - جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن

نصرت نور نے جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن کے میڈیکل آفیسرز کے امتحان میں ٹاپ کرنے والی پہلی مسلم خاتون بن کر تاریخ رقم کی۔Nusrat Noor topper JPSC exam

نصرت نور جے پی ایس سی امتحان میں ٹاپ کرنے والی پہلی مسلم خاتون

author img

By

Published : Dec 11, 2022, 12:59 PM IST

رانچی: نصرت نور نے جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن (جے پی ایس سی) کے میڈیکل آفیسرز کے امتحان 2022 میں جاری کردہ نتائج میں پہلا مقام حاصل کیا۔ انہوں نے جے پی ایس سی امتحان میں ٹاپ کرنے والی پہلی مسلم خاتون بن کر تاریخ رقم کی۔ نصرت نور کی اس کامیابی پر بہت سے لوگوں نے انہیں مبارکباد دی۔ سوشل میڈیا پر بھی بہت سے لوگوں نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ Nusrat Noor becomes first Muslim woman to top JPSC exam

مزید پڑھیں:۔ Hijab Controversy in India: کیا حجاب خواتین کی ترقی میں رکاوٹ ہے؟

جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن (جے پی ایس سی) ایک مشرقی ریاست کا پبلک سروس کمیشن ہے جو بھارتی آئین کے آرٹیکل 315 کے تحت تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ 15 نومبر 2000 کو وجود میں آیا۔ اس کا بنیادی مقصد سرکاری محکموں میں مختلف آسامیوں کے لیے منتخب امیدواروں کے مسابقتی امتحانات اور انٹرویوز کا انعقاد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.