ETV Bharat / bharat

اب واٹس ایپ کے ذریعے کورونا ویکسین کے لیے سلاٹ بکنگ

اب آپ وزارت صحت کے آفیشیل مائی گو (MyGov) کورونا ہیلپ ڈیسک چیٹ بوٹ کا استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ کے ذریعے ویکسینیشن سلاٹس بک کرواسکتے ہیں۔

اب واٹس ایپ کے ذریعے کورونا ویکسین کے لیے سلاٹ بکنگ
اب واٹس ایپ کے ذریعے کورونا ویکسین کے لیے سلاٹ بکنگ
author img

By

Published : Aug 24, 2021, 4:20 PM IST

مرکزی وزیر صحت منسکھ مانڈویہ نے منگل کو کہا کہ 'کووڈ ویکسینیشن کے لیے سلاٹ اب واٹس ایپ کے ذریعے بھی بک کیا جاسکتا ہے۔ مانڈویہ نے کہا کہ 'اس کے لیے واٹس ایپ پر 'مائی گو انڈیا کورونا ہلیپ ڈیسک' (MyGov India Corona Helpdesk) پر 'بک سلاٹ' بھیجنا ہوگا اور اس کے بعد ضروری اقدامات پر عمل کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لیے کورونا ویکسین بہت ضروری: پروفیسر تمکین

مانڈویہ نے ٹویٹ کیا اب آپ اپنے فون سے COVID-19 ویکسینیشن کے لیے چند منٹوں میں آسانی سے سلاٹ بک کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو واٹس ایپ پر 'MyGov India Corona Helpdesk' پر 'بک سلاٹ' بھیجنا ہوگا اور اس کے بعد او ٹی پی کی تصدیق کرنی ہوگی اور اقدامات پر عمل کرنا ہوگا۔ اس نمبر 919013151515 کے ذریعہ آپ سلاٹ بک کرواسکتے ہیں۔

ویکسینیشن سلاٹس کیسے بک کروائیں

  • سب سے پہلے اپنے فون میں 919013151515+ نمبر سیو کریں
  • اس کے بعد واٹس ایپ پر جائیں اور MyGov کورونا ہیلپ ڈیسک چیٹ بوٹ تلاش کریں
  • واٹس ایپ پر چیٹ بوٹ کے اندر 'بک سلاٹ' ٹائپ کریں اور سینڈ کردیں
  • آپ کے موبائل فون نمبر پر چھ ہندسوں کا OTP بھیجا جائے گا جس کو چیٹ بوٹ میں درج کریں
  • چیٹ بوٹ ان لوگوں کی فہرست دکھائے گا جو فون نمبر کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.