الیکشن کمیشن کے مطابق نائب صدر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی 19 جولائی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 20 جولائی کو ہوگی اور 22 جولائی تک نام واپس لیے جاسکیں گے۔ کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اگر ضرورت پڑی تو پولنگ 6 اگست کو ہوگی۔ موجودہ نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کے عہدے کی مدت 10 اگست کو ختم ہو رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
Draupadi Murmu on One-Day Visit to Bihar: دروپدی مُرمو بہار کے یک روزہ دورہ پر
یواین آئی