رواں سال 30 اپریل کو دادی اماں چندرو تومر کی کورونا وائرس کے سبب موت ہوئی تھی۔ وہ میرٹھ کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھیں لیکن کورونا وائرس کے انفیکشن کو شکست نہیں دے سکیں۔

قومی سطح پر 50 سے زیادہ تمغے جیت کر بین الاقوامی شہرت اور کامیابی حاصل کرنے والے جوہری گاؤں کی رہائشی انٹرنیشنل شوٹر دادی چندرو تومر لوگوں کی کافی مدد کرتی تھیں۔
دادی سوشل میڈیا پر بہت متحرک تھیں اور ان کی بہت بڑی فین فالونگ بھی تھی۔