ETV Bharat / bharat

نوئیڈا: سماج وادی پارٹی نے نئے ووٹر کی لسٹ بی ایل او کے حوالے کی - noida samajwadi party

واضح رہے کہ 14 ستمبر سے پارٹی ہائی کمان کی ہدایت پر ایس پی کارکنان جگہ جگہ کیمپ لگا کر ان لوگوں کے ووٹر شناختی کارڈ بنانے کا کام کر رہے تھے جن کے کارڈ نہیں بنائے گئے ہیں۔ 'ہر بوتھ پر یوتھ' کے تحت یوتھ کو جوڑنے کی مہم ایک ماہ تک جاری رہی۔ شکیل سیفی نے کہا کہ 'اترپردیش میں ایس پی کی لہر جاری ہے اور آنے والی حکومت اکھلیش یادو کی قیادت میں بنے گی۔

Shakeel Saifi's team handed over the final list to BLO in noida  BLO list in noida  Shakeel Saifi's team news  etv bharat urdu news  شکیل سیفی کی ٹیم نے فائنل لسٹ بی ایل او کے حوالے کی  لوگوں کے ووٹر شناختی کارڈ بنانے کا کام  ہر بوتھ پر یوتھ' کے تحت یوتھ کو جوڑنے کی مہم  اترپردیش میں ایس پی کی لہر جاری  حکومت اکھلیش یادو کی قیادت میں بنے گی
نوئیڈا: شکیل سیفی کی ٹیم نے فائنل لسٹ بی ایل او کے حوالے کی
author img

By

Published : Nov 18, 2021, 6:10 PM IST

اترپردیس کے نوئیڈا مہا نگر سماج وادی پارٹی کے نائب صدر شکیل سیفی نے آئی ٹی آئی بھون میں جا کر فائنل تیار شدہ تمام نئے ووٹر فارم کو بی ایل او (بوتھ لیول آفیسر) کے حوالے کردیا۔ اس دوران بی ایل او نے یقین دلایا کہ تمام فارم کو ووٹر فہرست میں شامل کیا جائے گا اور ان کے ووٹر کارڈ بھی تیار کئے جائیں گے۔ شکیل سیفی کے ہمراہ ساحل چودھری اور گڈو شاہ بھی موجود رہے۔

واضح رہے کہ 14 ستمبر سے پارٹی ہائی کمان کی ہدایت پر ایس پی کارکنان جگہ جگہ کیمپ لگا کر ان لوگوں کے ووٹر شناختی کارڈ بنانے کا کام کر رہے تھے جن کے کارڈ نہیں بنائے گئے ہیں۔ 'ہر بوتھ پر یوتھ' کے تحت یوتھ کو جوڑنے کی مہم ایک ماہ تک جاری رہی۔ شکیل سیفی نے کہا کہ 'اترپردیش میں ایس پی کی لہر جاری ہے اور آنے والی حکومت اکھلیش یادو کی قیادت میں بنے گی۔

مزید پڑھیں:۔ بانڈی پورہ میں بی ایل او کارکنان کی آن لائن ٹرینگ

اس لئے پارٹی کی ہدایات پر نوجوانوں کو بوتھ سے جوڑنے کا کام بڑے پیمانے پر کیا گیا ہے۔ شکیل سیفی کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگوں کے نام ہوٹل سے غائب تھے تھے ان تمام لوگوں کے نام دوبارہ شامل کیے گئے اور نئے لوگوں کے بھی فارم بھرے گئے ۔فائنل لسٹ بی ایل او کے حوالے کی گئی جس میں انہوں نے یقین دلایا کیا کہ تمام ناموں کو ووٹر لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.