ETV Bharat / bharat

Piyush Goyal on China: 'چین کے ساتھ تجارت میں کوئی غیر معمولی اضافہ نہیں ہوا'

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 1:18 AM IST

Updated : Jan 4, 2022, 1:49 AM IST

مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل نے پیر کے روز کہا کہ چین کے ساتھ بھارت کی تجارت India's Trade with China میں حالیہ برسوں میں کوئی غیر معمولی اضافہ نہیں ہوا No Extraordinary increase ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ تجارتی خسارہ 2021 میں کم ہو کر 44 ارب ڈالر رہا جبکہ 15-2014 میں یہ 48 ارب ڈالر تھا۔

چین کے ساتھ تجارت میں کوئی غیر معمولی اضافہ نہیں ہوا

مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل Central Minister of Trade and Industry Piyush Goyal نے کہا کہ اس سے پہلے یو پی اے کی حکومت کے دوران During the UPA Government، چین سے درآمدات میں 2003 سے 14-2013 کے دوران 1,160 فیصد کا اضافہ ہوا تھا، جبکہ اسی دور میں 05-2004

2004-05 کے 1.5 بلین ڈالر کے مقابلے میں، چین کے ساتھ تجارتی خسارہ 14-2013 میں 24 گنا ہوکر 36 ارب ڈالر ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:India's Exports Rise By 37%: دسمبر میں برآمدات میں 37 فیصد کا اضافہ

گوئل کے اس بیان کو سرحد پر کشیدگی کے درمیان چین کے ساتھ تجارت Trade with China Amid border Tensions بڑھانے پر کانگریس کے طنز کے جواب میں دیکھا جا رہا ہے۔ کانگریس کے ترجمان گوربھ ولبھ نے کچھ دن پہلے کہا تھا کہ چین اروناچل پردیش میں کئی جگہوں کے نام بدل رہا ہے اور بھارتی علاقے میں گاؤں بنا رہا ہے۔ جبکہ ہماری حکومت اس کے ساتھ 100 ارب ڈالر کا بزنس کر رہی ہے۔

یواین آئی

Last Updated : Jan 4, 2022, 1:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.