ETV Bharat / bharat

پنجاب میں داخل ہونےکےلیے کووڈ منفی رپورٹ لازم

author img

By

Published : May 3, 2021, 10:40 AM IST

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ، "ہوائی جہاز ، ریل یا سڑک کے ذریعہ پنجاب میں داخل ہونے کےلیے کووڈ منفی رپورٹ یا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔ اس کے علاوہ ، تمام غیر ضروری دکانیں 15 مئی تک بند رہیں گی۔"

پنجاب میں داخل ہونےکےلیے کووڈ منفی رپورٹ لازم
پنجاب میں داخل ہونےکےلیے کووڈ منفی رپورٹ لازم

چونکہ ملک بھر میں کوویڈ 19 کے معاملات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ پنجاب حکومت نے اتوار کے روز حکم جاری کیا ہے کہ کسی کو بھی منفی کووڈ-19 ٹیسٹ کے نتائج یا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر ریاست میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نئی رہنما خطوط میں ، ریاستی حکومت نے مزید کہا کہ تمام غیر ضروری دوکانیں 15 مئی تک بند رہیں گی۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ، "کوئی بھی فرد ریاست میں اس وقت تک داخل نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ کورونا کی منفی رپورٹ یا ویکسی نیشن کا صداقت نامہ ساتھ نہیں رکھتا، ہوائی جہاز ، ریل یا سڑک کے ذریعہ پنجاب میں داخل ہونے کےلیے کووڈ منفی رپورٹ یا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔ اس کے علاوہ ، تمام غیر ضروری دکانیں 15 مئی تک بند رہیں گی۔"

اس میں مزید کہا گیا ہے ، "روزانہ شام 6 بجے سے صبح 5 بجے تک اور ہفتے کے آخر میں کرفیو جمعہ کی شام 6 بجے سے پیر کی صبح 5 بجے تک جاری رہے گا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.