ETV Bharat / bharat

Narottam Mishra on Hijab Ban: مدھیہ پردیش میں حجاب کے سلسلے میں کوئی تنازعہ نہیں - کرناٹک میں حجاب پر پابندی کا معاملہ

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران حجاب کے سلسلے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ریاست میں حجاب کے سلسلے میں کوئی تنازعہ نہیں ہے-No controversy over hijab in Madhya Pradesh

حجاب
حجاب
author img

By

Published : Feb 9, 2022, 2:18 PM IST

مدھیہ پردیش کے وزیرداخلہ نروتم مشرا نے حجاب کے سلسلے میں آج کہا کہ اس سلسلے میں ریاست میں کسی بھی قسم کا کوئی تنازعہ نہیں ہے اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی تجویز حکومت کے پاس زیر غور ہے،اس لئے کسی قسم کے شبہ کے صورت حال نہیں رہنی چاہئے۔ Madhya Pradesh Home Minister Narottam Mishra on Hijab Ban

نروتم

نروتم مشرا نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران حجاب کے سلسلے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ریاست میں حجاب کے سلسلے میں کوئی تنازعہ نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:Karnataka Hijab Issue in High Court: کرناٹک حجاب معاملہ پر آج ہائی کورٹ میں دوبارہ سماعت

حجاب کے سلسلے میں کوئی بھی تجویز حکومت کے پاس زیر غور نہیں ہے ،اس لئے کسی قسم کے شبہ کے صورت حال نہ رہے۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک میں بھی یہ پورا معاملہ ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.