ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں نیتی آیو گ کی میٹنگ - نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی کی آج نیتی آیوگ کی گونر کاونسل کی چھٹی میٹنگ میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ حصہ لیں گے - پی ایم او کے مطابق اس میٹنگ میں زراعت، انفراسٹکچر،فروغ انسانی وسائل، زمین سے متعلق خدمات اور شعبہ صحت جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔

نیتی آیو گ کی میٹنگ
نیتی آیو گ کی میٹنگ
author img

By

Published : Feb 20, 2021, 8:07 AM IST

وزیر اعظم نریند مودی آج (20 فروری) کو ہونے والی نیتی آیوگ کی گورنر کاونسل میٹنگ کی صدارت کرینگے ۔

اس میٹنگ میں زراعت ،فروغ انسانی وسائل جیسے اہم موضوعات سمیت دیگر کئی امور پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔ جمعرات کو جاری ایک آفیشیل بیان میں یہ جانکاری دی گئی ہے ۔

اس میٹنگ میں ملک کی تمام ریاستوں کے وزراء اعلی، لیفٹنٹ گورنر، مرکزی وزراء اور حکومت کے اعلی افسران شریک ہونگے ۔

بیان کے مطابق اس میٹنگ میں پہلی دفعہ لداخ کی بھی نمائندگی ہوگی ۔اس کے علاوہ جموں کشمیر کی بھی مرکز کے زیر انتظام خطہ کے طور پر بھی شمولیت ہوگی ۔

اس دفعہ لیفٹنٹ گونر کے ماتحت مرکز کے زیر انتظام خطوں کو بھی اس میٹنگ میں مدعوکیاگیاہے ۔

وزیر اعظم نیتی آیوگ کے چیرمین ہیں ۔اس میٹنگ کے ایجنڈے میں زراعت ، بنیادی ڈھانچا، فروغ انسانی وسائل ، زمینی سطح پر خدمات اور شعبہ صحت سمیت دیگر امور تبادلہ خیال کیاجائیگا۔

اس میٹنگ میں گونر کاونسل کے سابق ارکان ،مرکزی وزرا، لیفٹنٹ گونر اور نیتی آیوگ کے سی ای او اور بھارتی حکومت کے دیگر اعلی افسران بھی شامل ہونگے ۔

گونر کاونسل کی میٹنگ پہلی دفعہ فروری 2015 میں ہوی تھی ۔حالانکہ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب گذشتہ سال یہ میٹنگ نہیں ہوی تھی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.