ETV Bharat / bharat

چوطرفہ خریداری کی بدولت سینسیکس 61 ہزار سے تجاوز - کمپنیوں کے بہتر سہ ماہی نتائج

بی ایس ای مڈ کیپ 440.11 پوائنٹس بڑھ کر 25584.84 پوائنٹس اور اسمال کیپ 612.72 پوائنٹس کے ساتھ 28449 پوائنٹس پر رہا۔

چوطرفہ خریداری کی بدولت سینسیکس 61 ہزار سے تجاوز
author img

By

Published : Oct 26, 2021, 6:41 PM IST

بیرونی بازاروں کے ملے جلے رخ کے درمیان مقامی سطح پر کمپنیوں کے بہتر سہ ماہی نتائج سے پر جوش سرمایہ کاروں کی چوطرفہ خریداری کی بدولت آج سینسیکس ایک بار پھر 61 ہزارا پوئنٹش سے تجاوز کرگئی۔

بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 383.21 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 61 ہزار پوائنٹس سے زیادہ 61350.26 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 143 پوائنٹس چڑھ کر 18268.40 پر آگیا۔

بڑی کمپنیوں کے مقابلے چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں نے زیادہ خریداری پر زور نظر آیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 440.11 پوائنٹس بڑھ کر 25584.84 پوائنٹس اور اسمال کیپ 612.72 پوائنٹس کے ساتھ 28449 پوائنٹس پر رہا۔

بی ایس ای پر کل 3419 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا۔ ان میں سے 2218 ہرے نشان پر جبکہ 1056 لال نشان پر ہے۔ وہیں 145 شیئروں کے دام مستحکم رہے۔ اسی طرح این ایس ای میں 39 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ہوا جبکہ 11 میں کمی ہوئی۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.