ETV Bharat / bharat

این آئی اے نے جرائم کے پس منظرمیں آٹھ کاریں ریکور کیں - ین آئی اے کے ریڈار پر ہے

منسوک ہیرین قتل کیس اور انٹیلیہ سیکیورٹی کی خلاف ورزی کے معاملات کا باہمی تعلق ہے اور دونوں ہی جرائم میں بہت سی پرتعیش کاریں استعمال کی گئیں۔

این آئی اے نے جرائم کے پس منظرمیں آٹھ کاریں ،ریکور، کیں

author img

By

Published : Apr 3, 2021, 11:25 AM IST

این آئی اے نے 8 سے زیادہ کاروں کو بازیافت کیا جن کو سچن وازے نے استعمال کیا۔

این آئی اے نے جرائم کے پس منظرمیں آٹھ کاریں ،ریکور، کیں

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) دو سنسنی خیز معاملات کی تحقیقات کررہی ہے جن کا آپس میں باہمی تعلق ہے۔

منسوک ہیرین قتل کیس اور انٹیلیہ سیکیورٹی کی خلاف ورزی کے معاملات کا باہمی تعلق ہے اور دونوں ہی جرائم میں بہت سی پرتعیش کاریں استعمال کی گئیں۔

این آئی اے نے اب تک 7 گاڑیاں بازیافت کی ہیں اور آٹھویں گاڑی این آئی اے کے ریڈار پر ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ کاریں ان معاملات میں کلیدی کردار ادا کریں گی اور ملزموں کو سامنے لائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.