ETV Bharat / bharat

آسٹریلیا کے لیے نومنتخب ہائی کمشنر نے نائب صدر سے ملاقات کی - etv bharat urdu

اس سے قبل من پریت ووہرا میکسکو میں سفیر تھے۔ وہ 1988 بیچ کے بھارتی خارجہ سروس کے افسر ہیں۔

Vice President
Vice President
author img

By

Published : Apr 15, 2021, 12:58 PM IST

آسٹریلیا میں بھارت کے نو منتخب ہائی کمشنر من پریت ووہرا نے جمعرات کے روز نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔ نائب صدر سکریٹریٹ نے دہلی میں ایک پیغام میں یہ اطلاع دی۔

سکریٹریٹ نے من پریت ووہرا کی وینکیا نائیڈو سے ملاقات کو خیر سگالی کی ملاقات بتایا ہے۔

من پریت ووہرا کو مارچ میں آسٹریلیا میں بھارت کا نیا ہائی کمشنر مقرر کیا گیا تھا۔ اس سے قبل وہ میکسکو میں سفیر تھے۔ وہ 1988 بیچ کے بھارتی خارجہ سروس کے افسر ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.