انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت جاری کر دی ہے۔ آج قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 95.45 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ڈیزل 86.71 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ Petrol & Diesel Price in Delhi
پڑوسی ریاستوں کی بات کریں تو اتر پردیش میں پٹرول 95.49 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.01 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔ Petrol & Diesel Price in Uttar Pradesh
ہریانہ میں پٹرول 96.2 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.41 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے، جب کہ راجستھان میں پٹرول 106.61 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 90.28 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔ Petrol & Diesel Price in Haryana
ممبئی میں پٹرول کی قیمت 109.96 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.13 روپے فی لیٹر ہے۔ چنئی میں پٹرول 101.38 فی لیٹر، ڈیزل 91.42 فی لیٹر، جب کہ کولکتہ میں پٹرول 104.65 فی لیٹر اور ڈیزل 89.78 فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ Petrol & Diesel Price in Mumbai