ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 43 افراد کی موت

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 208.95 کروڑ ویکسین دیں گئیں۔ وزارت نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 12 ہزار 608 نئے مریضوں کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر چار کروڑ 42 لاکھ 98 ہزار 864 ہو گئی ہے۔ New Corona Cases In India

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 10:46 PM IST

نئی دہلی: گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کی 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے 43 لوگوں کی موت ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی 12,608 نئے مریض سامنے آئے اور 16,251 مریض کووڈ سے ٹھیک ہو گئے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 208.95 کروڑ ویکسینز دی گئیں۔ وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 12 ہزار 608 نئے مریضوں کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر چار کروڑ 42 لاکھ 98 ہزار 864 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار 343 ہو گئی ہے۔ یہ فعال کیسز کا 0.23 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 4.48 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔New Corona Cases In India

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 16 ہزار 251 لوگوں کو کووڈ سے ٹھیک ہوئے ہیں۔ اب تک کووڈ سے مجموعی طور پر چار کروڑ 36 لاکھ 70 ہزار 315 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.58 فیصد ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 62 ہزار 20 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل ملاکر 88.14 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اس دوران پنجاب میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 315 بڑھ کر 15184 ہوگئی ہے۔ ریاست میں اس بیماری سے 7,47,101 لوگ ٹھیک ہو چکے ہیں اور مزید چار مریضوں کی موت کے ساتھ ہی اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 17,869 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ India Coronavirus Update ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 43 افراد کی موت

مہاراشٹر میں، 388 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 11,370 پر آ گئے ہیں۔ یہاں اب تک 79,16,615 لوگ اس بیماری سے ٹھیک ہو چکے ہیں۔ یہاں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,48,180 تک پہنچ گئی ہے۔ کرناٹک میں 1116 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 8764 ہو گئے ہیں اور 1999 مریضوں کے کوویڈ سے نجات پانے کے ساتھ ہی اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 39,85,535 ہو گئی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد 40,197 ہو گئی ہے۔ اس کے بعد کیرالہ میں 252 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 7963 ہو گئے۔ اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 66,61,267 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 70,679 پر برقرار ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.