ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی، تین ہزار سے کم نئے کیسز - بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 ہزار 722 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 46 ہزار 171 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

بھارت میں تین ہزار سے کم کورونا کے نئے کیسز

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 11:18 AM IST

بھارت میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر کمی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 2 ہزار 568 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India

وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 97 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 15 ہزار 974 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 33 ہزار 917 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 ہزار 722 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 46 ہزار 171 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

اب تک بھارت میں کُل 77 کروڑ 97 لاکھ 54 ہزار 156 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 180 کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.