بھارت میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر کمی آئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں 2 ہزار 503 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 27 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 15 ہزار 877 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 36 ہزار 168 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 ہزار 377 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 41 ہزار 449 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India
اب تک بھارت میں کُل 77 کروڑ 90 لاکھ 52 ہزار 383 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 180 کروڑ 19 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India