بھارت میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر کمی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 4 ہزار 362 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 66 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 15 ہزار 102 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 54 ہزار 118 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 ہزار 620 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 23 لاکھ 98 ہزار 95 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India
اب تک بھارت میں کُل 77 کروڑ 34 لاکھ 37 ہزار 172 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 178 کروڑ 90 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India