ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے سات ہزار سے زائد نئے کیسز درج

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 ہزار 123 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 23 لاکھ 38 ہزار 673 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

بھارت میں کورونا کے سات ہزار سے زائد نئے کیسز درج

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 2:24 PM IST

بھارت میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر کمی آئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں 7 ہزار 554 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India

وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 223 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 85 ہزار 680 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 ہزار 123 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 23 لاکھ 38 ہزار 673 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ Indian Council of Medical Research کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 7 لاکھ 84 ہزار 59 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔

اب تک بھارت میں کُل 76 کروڑ 91 لاکھ 67 ہزار 52 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Noida Covid Hospital Will Be Converted to Non-Covid: نوئیڈا میں کویڈ اسپتال نان کویڈ میں تبدیل ہوں گے

مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 177 کروڑ 79 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.