ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے دس ہزار سے زائد نئے کیسز کی تصدیق

author img

By

Published : Aug 24, 2022, 1:45 PM IST

قومی راجدھانی دہلی میں کورونا کے 11 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی اس کی تعداد بڑھ کر 4656 ہو گئی ہے اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 1964315 ہو گئی ہے۔ Coronavirus in Delhi

ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے دس ہزار سے زائد نئے کیسز کی تصدیق

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس انفیکشن کے 10,649 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد چار کروڑ 43 لاکھ اڑسٹھ ہزار 195 تک پہنچ گئی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 210.58 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے مزید 32 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ 27 ہزار 452 ہو گئی ہے۔ ملک میں کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 96442 ہو گئی ہے۔ فعال کیسز کی شرح 0.22 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 2.62 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ new corona cases in India

وزارت نے کہا کہ اسی عرصے میں 10,677 افراد نے کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے نجات حاصل کی ہے، جس کے ساتھ ہی اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 4,37,44,301 ہوگئی ہے۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 98.59 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4,07,096 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88.35 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

ملک کی 37 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15 ریاستوں میں کورونا ایکٹیو کیسز میں اضافہ ہوا ہے اور باقی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ان کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ پنجاب میں 280 کورونا ایکٹو کیسز کے اضافے کے بعد ان کی کل تعداد 16737 ہو گئی ہے اور اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 747101 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے مزید تین مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 17 ہزار 886 ہو گئی ہے۔

قومی راجدھانی دہلی میں کورونا کے 11 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی اس کی تعداد بڑھ کر 4656 ہو گئی ہے اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 1964315 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن سے نو مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 26436 ہو گئی ہے۔

اس مدت کے دوران مہاراشٹر میں 630 فعال کیسوں کے اضافے کے ساتھ، ان کی کل تعداد بڑھ کر 12355 ہوگئی۔ ریاست میں اب تک 7926918 لوگ اس وبا سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 148203 ہو گئی ہے۔ کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 168 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ، ان کی کل تعداد بڑھ کر 10709 ہو گئی ہے اور 1295 مریضوں کے کووڈ سے شفایاب ہونے کے ساتھ، اس بیماری سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3992637 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے مزید دو مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 40218 ہو گئی ہے۔

ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں 167 ایکٹو کیسز کے اضاففے سے ان کی تعداد بڑھ کر 4463 ہو گئی ہے۔ اس دوران مزید 389 افراد کی شفا یابی کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 2091744 ہوگئی۔ اس عرصے کے دوران مرنے والوں کی تعداد 23597 ہے کیونکہ کسی مریض کی موت نہیں ہوئی۔ گوا میں ایکٹو کیسز 75 بڑھ کر 1181 ہو گئے ہیں۔ ریاست میں اس بیماری سے 250211 لوگ ٹھیک ہو چکے ہیں اور اس دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 3857 رہ گئی ہے۔

آندھرا پردیش میں 33 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی تعداد بڑھ کر 1039 ہو گئی ہے اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 2320358 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 14733 پر مستحکم ہے۔ تمل ناڈو میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال معاملے کم ہو کر 5732 ہو گئے ہیں اور اب تک 3520708 لوگوں کو اس وبا سے نجات ملی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد 38033 ہے۔

راجستھان میں کورونا کے 30 ایکٹیو کیسز کم ہونے کی وجہ سے اس کی کل تعداد 3894 پر آ گئی ہے اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 1292397 ہو گئی ہے۔ ریاست میں اس وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 9616 تک پہنچ گئی ہے۔ مغربی بنگال میں کورونا ایکٹیو کیسز 158 کم ہو کر 3477 ہو گئے ہیں اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 2080299 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے ایک اور مریض کی موت کے بعد ریاست میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 21446 ہو گئی ہے۔

ہریانہ میں 255 ایکٹیو کیس کم ہو کر 3207 ہو گئے ہیں۔ اس دوران مزید 831 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 1035058 ہو گئی ہے۔ اس دوران ریاست میں اس جان لیوا وائرس سے دو مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10669 ہو گئی۔ تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 30 ایکٹیو کیسز کی کمی کے ساتھ ان کی کل تعداد 2722 تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران 406 افراد کے صحت یاب ہونے سے اس مرض سے نجات پانے والے افراد کی تعداد 825762 اور مرنے والوں کی تعداد 4111 ہو گئی ہے۔

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کورونا انفیکشن کے 80 ایکٹو کیسز میں کمی کے بعد ان کی کل تعداد 2213 تک آ گئی ہے۔ اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 469452 ہو گئی ہے۔ دریں اثنا، اس وبا سے کوئی جانی نقصان نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 4779 پر برقرار ہے۔ گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 111 ایکٹیو کیسز میں کمی کے ساتھ ان کی کل تعداد 2018 تک آ گئی ہے۔ اس دوران 404 افراد کے صحت یاب ہونے سے اس مرض سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 1255225 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 11000 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Maharashtra Corona Update مہاراشٹر میں کورونا کے دو ہزار کے قریب نئے معاملات درج

اڈیشہ میں 465 ایکٹیو معاملوں میں کمی کے ساتھ ان کی تعداد کم ہو کر 1956 ہو گئی ہے اور اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 1314349 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 9165 ہو گئی ہے۔ ہماچل پردیش میں کورونا کے 134 ایکٹیو کیسز کم ہونے کی وجہ سے ان کی کل تعداد کم ہو کر 1773 ہو گئی ہے۔ اس دوران 411 افراد کے صحت یاب ہونے سے اس مرض سے نجات پانے والے افراد کی تعداد 303900 تک پہنچ گئی ہے اور اس کے سبب زندگی گنوانے والے افراد کی تعداد 4193 پر مستحکم ہے۔

اتراکھنڈ میں کورونا کے 14 ایکٹیو کیسز کم ہونے سے اس کی تعداد کم ہو کر 1728 ہو گئی ہے اور اس سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 438050 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 7735 ہے۔ چھتیس گڑھ میں سات فعال کیسوں کی کمی کے ساتھ، ان کی کل تعداد 1577 پر آ گئی ہے اور اس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1157030 ہو گئی ہے۔ اس دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 14101 پر برقرار ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.