ETV Bharat / bharat

NEET PG 2022 Postponed: نیٹ پی جی امتحان آٹھ ہفتوں کے لیے ملتوی

جمعہ کو صحت و خاندانی فلاح و بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری ایک حکم میں کہا گیا ہے کہ 'نیٹ۔پی جی امتحان 2022' کو چھ سے آٹھ ہفتوں کے لیے ملتوی NEET PG 2022 Postponed by 6-8 Weeks کر دیا گیا ہے۔ یہ امتحان 12 مارچ 2022 کو تجویز کیا گیا تھا۔ NEET PG 2022 Postponed

NEET PG 2022 Postponed: نیٹ پی جی امتحان آٹھ ہفتوں کے لیے ملتوی
NEET PG 2022 Postponed: نیٹ پی جی امتحان آٹھ ہفتوں کے لیے ملتوی
author img

By

Published : Feb 4, 2022, 6:10 PM IST

صحت و خاندانی فلاح و بہبود کی مرکزی وزارت نے قومی اہلیت-کم-داخلہ ٹیسٹ 'نیٹ۔پی جی امتحان 2022' کو اگلے آٹھ ہفتوں تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ NEET PG 2022 Postponed by 6-8 Weeks

جمعہ کو وزارت کی طرف سے جاری ایک حکم میں کہا گیا ہے کہ 'نیٹ۔پی جی امتحان 2022' کو چھ سے آٹھ ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ امتحان 12 مارچ 2022 کو تجویز کیا گیا تھا۔ NEET PG 2022 Postponed

یہ بھی پڑھیں: Salaries of NEET-PG protesters cut: احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کی تنخواہ میں کٹوتی سے ناراضگی،وزیر اعلیٰ کو مکتوب

واضح رہے کہ نیٹ۔پی جی امتحان 2022 کے انعقاد سے متعلق ایک معاملہ سپریم کورٹ میں چل رہا ہے۔ اس میں نیٹ۔پی جی امتحان 2022 کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزارت نے بتایا ہے کہ امتحان کے انعقاد کی نئی تاریخوں کا چھ سے آٹھ ہفتوں کے بعد وزارت اور قومی امتحانات بورڈ کی کمیٹی جائزہ لے گی اور فیصلہ کرے گی۔ NEET PG 2022 Postponed by 6-8 Weeks

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.