ETV Bharat / bharat

Neeraj Chopra Wins Gold: نیرج چوپڑا نے ایک بار پھرتاریخ رقم کی، فن لینڈ میں گولڈ میڈل جیتا

نیرج چوپڑا نے فن لینڈ میں جاری گیمز میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ نیرج نے پہلے تھرو سے 86.69 میٹر کی دوری سے جیولین پھینکا اور یہ گولڈ جیتنے کے لیے کافی تھا۔ Neeraj Chopra Wins Gold In Kuortane Games

Neeraj Chopra Wins Gold In Kuortane Games With Throw Of 86.69m
نیرج چوپڑا ایک بار پھرتاریخ رقم کی، فن لینڈ میں گولڈ میڈل جیتا
author img

By

Published : Jun 18, 2022, 11:10 PM IST

ٹوکیو اولمپکس 2020 کے گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑاNeeraj Chopra نے ایک بار پھر تاریخ رقم۔ نیرج چوپڑا نے ہفتے کے روز فن لینڈ میں ہونے والے Kuortane گیمز میں گولڈ میڈل جیتا ہے Neeraj Chopra Wins Gold In Kuortane Games۔ نیرج چوپڑا نے یہاں ریکارڈ 86.69 میٹر دور جولین پھینکا اور کوئی بھی ان کا مقابلہ نہیں کر سکا۔ حال ہی میں نیرج چوپڑا نے بھی قومی ریکارڈ بنایا ہے۔

نیرج چوپڑا نے یہاں اپنی پہلی باری میں 86.69 میٹر دور جولین پھیکا، جس کے آس پاس کوئی نہیں آ سکا۔ نیرج نے اپنی باقی دونوں اننگز کو فاؤل قرار دیا، تاکہ ان کے نام کے سامنے چھوٹا اسکور نہ آئے۔ اس دوران نیرج چوپڑا زخمی ہونے سے بچے۔ وہ تھرو پھینک رہے تھے کہ اچانک ان کی ٹانگ پھسل گئی۔ لیکن نیرج چوپڑا پھر سے اٹھ کھڑے ہوئے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.