ETV Bharat / bharat

NDTV Senior Journalist Kamal Khan No More: معروف صحافی کمال خان کا انتقال - سینئر صحافی کمال خان

این ڈی ٹی وی کے سینیئر صحافی کمال خان کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ NDTV Senior Journalist Kamal Khan No More وہ 61 برس کے تھے۔ کمال خان کی موت کی خبر سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی، سینیئر صحافی کے انتقال پر انہیں بھرپور خراج پیش کیا گیا۔

معروف صحافی کمال خان کا انتقال
معروف صحافی کمال خان کا انتقال
author img

By

Published : Jan 14, 2022, 10:57 AM IST

اہلیہ جنجوار نے کمال خان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی ہے۔ Journalist Kamal Khan Passes Away اطلاعات کے مطابق آج صبح دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی۔ وہ اترپردیش میں این ڈی ٹی وی بیورو کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر تھے اور گزشتہ 30 سال سے صحافت کے پیشہ سے وابستہ تھے۔

کمال خان کو Journalist Kamal Khan صحافت میں ان کی بہترین کارکردگی پر باوقار ایوارڈ رام ناتھ گوئنکا سے نوازا گیا تھا۔ انہیں بھارتی صدر کی جانب سے گنیش شنکر ودیارتھی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

گزشتہ روز انہوں نے اترپردیش انتخابات کی رپورٹنگ کی تھی تاہم آج صبح اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ان کی موت ہوگئی۔ کمال خان کے انتقال پر مختلف سیاسی رہنماؤں اور صحافیوں نے اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.