ETV Bharat / bharat

کروز ڈرگز پارٹی معاملہ: شاہ رخ خان کے بیٹے سے پوچھ گچھ - نارکوٹکس کنٹرول بیورو

ممبئی سے گوا جانے والی کروز میں ہو رہی پارٹی میں این سی بی کی ٹیم نے چھاپہ مارا۔ اس پارٹی میں بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین کا نام بھی منظر عام پر آیا ہے۔ این سی بی کی ٹیم ان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ جبکہ اس معاملے میں 8 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

shahrukh khan son aryan khan
کروز ڈرگز پارٹی معاملہ: شاہ رخ خان کے بیٹے سے پوچھ گچھ
author img

By

Published : Oct 3, 2021, 10:28 AM IST

Updated : Oct 3, 2021, 1:19 PM IST

نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے کل رات ممبئی سے گوا جانے والے کروز شپ پر چھاپہ مارا۔ اس دوران دس افراد اے این سی بی کے ہاتھ لگ گئے، جس میں اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان سے پوچھ گچھ کی جاری ہے۔ کروز شپ پر گزشتہ آٹھ گھنٹوں سے زیادہ عرصے سے کارروائی جاری ہے۔ این سی بی نے حراست میں لیے گئے افراد کا انکشاف نہیں کیا ہے۔ تمام گرفتار افراد کو ممبئی لایا جا رہا ہے۔

کروز ڈرگز پارٹی معاملہ: شاہ رخ خان کے بیٹے سے پوچھ گچھ

یہ بھی پڑھیں: حیدرآباد: 3,400 کیلو منشیات کے ساتھ تین گرفتار

وہیں اس سنگین کیس میں سپر سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کا نام آنے کی وجہ سے معاملہ مزید گہرا ہو گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق این سی بی شاہ رخ خان کے بیٹے آرین سے کروز پر ڈرگز پارٹی کے سلسلے میں پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ آرین خان سمیت زیر حراست تمام دس افراد کے فون ضبط کر لیے گئے ہیں۔

Last Updated : Oct 3, 2021, 1:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.