ETV Bharat / bharat

نیشنل ووٹرز ڈے: وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کی ستائش کی

ملک بھر میں 25 جنوری کو قومی یوم رائے دہندگان کے طور پر منایا جاتا ہے جس کے تحت وزیراعظم نریندر مودی نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ستائش کی۔

نیشنل ووٹرز ڈے
نیشنل ووٹرز ڈے
author img

By

Published : Jan 25, 2021, 1:24 PM IST

نریندر مودی نے کہا کہ 'نیشنل ووٹرز ڈے، ملک کے جمہوری تانے بانے کو مضبوط بنانے میں الیکشن کمیشن کی قابل ذکر تعاون و خدمات کی تعریف کرنے کا ایک موقع ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

مودی نے ٹوئٹ کیا کہ 'قومی یوم رائے دہندگان الیکشن کمیشن کی جانب سے ہمارے جمہوری تانے بانے کو مضبوط بنانے اور آسانی سے انتخابات کرانے کے لیے کمیشن کی قابل ذکر تعاون کی تعریف کئے جانے کا موقع ہے، خاص طور پر نوجوانوں میں ووٹر لسٹ میں اندراج کو یقینی بنانے کی ضرورت کے بارے میں شعور اُجاگر کرنے کا بھی دن ہے۔'

واضح رہے کہ نیشنل ووٹرز ڈے ہر برس 25 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ نیشنل ووٹرز ڈے کا آغاز سابق صدر جمہوریہ پرتیبھا دیوی سنگھ پاٹل نے 25 جنوری 2011 کو 1950 سے قائم الیکشن کمیشن کے 61 ویں تاسیس کے موقع پر کیا تھا۔

ملک میں ووٹنگ کے حوالے سے کم ہوتے رجحان کے پیش نظر عوام میں بیداری پھیلانے کے مقصد سے قومی ووٹرز ڈے کااعلان کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.