ETV Bharat / bharat

رامبن کی مختلف عدالتوں میں قومی لوک عدالت کا جلد انعقاد

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں کشمیر اور لداخ کے لیگل سروس کے چیئرمین جسٹس علی محمد ماگرے کی ہدایت پر پرنسپل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج رامبن ضلع لیگل سروس اتھارٹی کے چیئرمین کی جانب سے قومی لوک عدالت کا انعقاد ستمبر کی گیارہ تاریخ کو ضلع رامبن کی مختلف عدالتوں میں کیا جارہا ہے۔

author img

By

Published : Aug 30, 2021, 12:02 PM IST

National Lok Adalat
National Lok Adalat

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر اور لداخ کے لیگل سروس کے چیئرمین جسٹس علی محمد ماگرے کی ہدایت پر پرنسپل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج رامبن ضلع لیگل سروس اتھارٹی کے چیئرمین کی جانب سے قومی لوک عدالت کا انعقاد ستمبر کی گیارہ تاریخ کو ضلع رامبن کی مختلف عدالتوں میں کیا جارہا ہے۔

National Lok Adalat

جسٹس علی محمد ماگرے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان لوک عدالتوں سے فائدہ اٹھائیں۔

مزید پڑھیں:۔ رامبن میں 11 ستمبر کو لوک عدالت کا انعقاد ہوگا

عوام خصوصاً دور افتادہ کے لوگ اس طرح کی لوک عدالت میں حاضر ہوکر آپسی بات چیت کے ذریعہ اپنے معاملات کو حل کرنے کی کوشش کریں اور یہ عدالت پانچ ستمبر سے شروع کردی جائے گی، اس کے علاوہ ایم جی نریگا میں مزدوروں کی عرصۂ دراز سے اجرت نہ ملنے کے لیے وہ لوک عدالت کا رخ کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.