ETV Bharat / bharat

قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات نے آٹھ اداروں کو اقلیت کا درجہ دیا

author img

By

Published : Sep 7, 2021, 7:55 PM IST

قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات کے ایک افسر کے مطابق اس سے قبل یہ ادارہ کافی سستی سے کام کر رہا تھا، لیکن گذشتہ کچھ ماہ میں رفتار پکڑی ہے۔ جس کے بعد سے مسلسل ان اداروں کو اقلیتی درجہ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس نے اس کے لیے درخواست دی ہوئی ہے۔

national commission for minority educational institutions
قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات

قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات کی جانب سے گذشتہ دو ماہ کے دوران 8 ایسے ادارے ہیں جنہیں اقلیت کا درجہ دیا گیا ہے۔ اس میں چار مسلم، سکھ، عیسائی، جین اور بدھ مذہب کا ایک ایک ادارہ ہے۔

دیکھیں ویڈیو

مسلم اداروں کے نام اور ریاست کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

رحمانیہ پبلک اسکول، اداپورا، اندور، مدھیہ پردیش۔

سیمانچل مائناریٹی بی ایڈ کالج، توحید نگر، مادھےپورا، کٹیہار، بہار۔

ایلیٹ پبلک اسکول، مدورائ، رامیش ورم، تامل ناڈو۔

یونیٹی نرسری اینڈ پرائمری اسکول، پوڈوکوٹائی، تامل ناڈو۔

اس کے علاوہ تین اور ایسے ادارے ہیں جنہیں آیندہ ایک ہفتے کے درمیان اقلیت کا درجہ دیا جانا ہے۔

list
لسٹ

یہ تمام تفصیلات قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات سے منسلک ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو دیے ہیں۔

افسر کے مطابق اس سے قبل یہ ادارہ کافی سستی سے کام کر رہا تھا لیکن گذشتہ کچھ ماہ میں رفتار پکڑی ہے جس کے بعد سے مسلسل ان اداروں کو اقلیتی درجہ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جس نے اس کے لیے درخواست دی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

اقتدار میں آئے تو ماب لنچنگ پر سخت قانون بنائیں گے: عمران پرتاپ گڑھی

حالانکہ کسی بھی افسر نے کیمرے پر بات کرنے سے انکار کردیا تھا۔ لیکن ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو وہ فہرست دستیاب کرائی ہے، جس میں ان تمام اداروں کا ذکر ہے جنہیں گذشتہ دو ماہ کے درمیان اقلیتی درجہ دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.