ETV Bharat / bharat

نروانے نے بنگلہ دیش کے آرمی چیف سے بات کی - فضائیہ کے ایئر چیف مارشل بھدوریا

سنہ 1971 کے بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ میں جیت کی گولڈن جوبلی کے سال میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین دفاعی شعبہ میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے دونوں طرف سے پہل کی جا رہی ہے۔

narvane talks on phone
نرونے
author img

By

Published : Jun 30, 2021, 9:53 PM IST

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا کے بنگلہ دیش دورہ کے بعد آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے نے آج بنگلہ دیش کے آرمی چیف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ فوج نے بدھ کو ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی فوج کی طرف سے بتایا گیا کہ جنرل نرونے بنگلہ دیش کے آرمی چیف ایس ایم شفیع الدین احمد سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور دو طرفہ دفاعی تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی۔

سنہ 1971 کے بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ میں جیت کی گولڈن جوبلی کے سال میں ہندستان اور بنگلہ دیش کے مابین دفاعی شعبہ میں تعاون میں مزید اضافہ کے لئے دونوں طرف سے پہل کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف نرونے پانچ روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے

اسی طرح کی ایک پہلے کے تحت فضائیہ کے ایئر چیف مارشل بھدوریا بنگلہ دیش کے دوروزہ دورہ پر گئے تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.