ETV Bharat / bharat

بابا صاحب امبیڈکر مساوات اور علم کی علامت: وزیراعظم

author img

By

Published : Apr 14, 2021, 8:50 PM IST

ڈاکٹر امبیڈکر کی سالگرہ 14 اپریل کو بھارت سمیت پوری دنیا میں ایک طرح کے تہوار کے طور پر منائی جاتی ہے۔

Prime minister modi
وزیر اعظم نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت رتن ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ کے ذریعہ مودی نے ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ 'معاشرے کے محروم طبقات کو قومی دھارے میں لانے کے لئے ان کی جدوجہد آنے والی نسلوں کے لئے ایک مثال بنی رہے گی۔'

یہ بھی پڑھیں: دیدی تمام حدود کو عبور کررہی ہیں: مودی

ڈاکٹر امبیڈکر کی سالگرہ 14 اپریل کو بھارت سمیت پوری دنیا میں ایک طرح کے تہوار کے طور پر منائی جاتی ہے۔ اس دن کو یوم مساوات اور یوم علم' کے طور پر بھی منایا جاتا ہے کیوں کہ بابا صاحب امبیڈکر جنہوں نے ساری زندگی مساوات کے لئے جدوجہد کی، جنہیں مساوات اور علم کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.