ETV Bharat / bharat

نائیڈو نےعلاقائی علامات پر مزید اشاعت لانے کی گزارش کی

author img

By

Published : Jul 13, 2021, 11:04 PM IST

نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے دیہی کہانیوں اور مقامی کہانیوں کو مستقبل کی نسلوں کے لئے محفوظ کرنے کے لئے تحریر کرنے اور مقبول بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بچوں کے ادب میں ایسی کہانیوں کو شامل کیا جانا چاہئے۔

نائیڈو نےعلاقائی علامات پر مزید اشاعت لانے کی گزارش کی
نائیڈو نےعلاقائی علامات پر مزید اشاعت لانے کی گزارش کی

نائیڈو نے منگل کو سینئر صحافی جے ایس افتخار کی کتاب ’اردو پوئٹس اینڈ ڑائٹرس۔ جیمس آف ڈکن‘ کی ایک کاپی لیتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومتوں کو علاقائی سطح کے مصنفین اور شاعروں اور دیگر ادیبوں کو سامنے لانے کی مہم شروع کرنی چاہئے۔

اس موقع پر نائب صدر نے تلنگانہ ریاستی زبان اور ثقافت محکمہ کے ڈائرکٹر ممیدی ہری کرشنا سے سابق وزیراعظم پی وی نرسمہا راو پر کتابیں لیں۔

انہوں نے ستیہ کاشی بھارگو کی تحریر کردہ ’مانوتم رام‘ اور ملک ارجن کی تحریر کردہ ’نلاگونڈا کتھالو‘ بھی لی۔

جیمس آف ڈکن نثر اور شاعری کی ایک تالیف ہے جو دکن علاقہ کے 51نمائیاں شاعروں اور ادیبوں کی زندگی اور کاموں کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔

یہ کتاب حیدرآباد کے بانی محمد قلی قطب شاہ کے وقت سے لیکر موجودہ وقت تک دکن کی بھرپور ادبی اور ثقافتی روایات پر ہے۔

جاری یو این ائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.