ETV Bharat / bharat

مظفر نگر: پولیس نے تقریباً 55 لاکھ روپئے کا نقلی فوڈ سپلیمنٹ برآمد کیا - Muzaffarnagar Police recovered fake food supplement

مظفر نگر شہر کوتوالی پولیس اور ایس اور جی کی ٹیم کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس نے شہر کوتوالی علاقے کے کدوائی نگر میں چل رہی نقلی فوڈ سپلیمنٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ماری کی اور وہاں سے تقریباً 55 لاکھ کا نقلی فوڈ سپلیمنٹ بنانے کا پاؤڈر اور دیگر ساز و سامان برآمد کیا۔

Muzaffarnagar police
نقلی فوڈ سپلیمنٹ برآمد
author img

By

Published : Oct 7, 2021, 9:23 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے شہر کوتوالی پولیس اور ایس او جی کی ٹیم نے مشترکہ طور پر کاروائی کرتے ہوئے ایک فوڈ سپلیمنٹ فیکٹری پر چھاپہ ماری کرتے ہوئے تقریبا 55 لاکھ روپئے کا نقلی فوڈ سپلیمنٹ سمیت دیگر ساز و سامان برآمد کیا، اس سلسلے میں پولیس نے ایک ملزمان کو گرفتار بھی کیا۔

نقلی فوڈ سپلیمنٹ برآمد

مظفر نگر کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک یادو کے ذریعہ چلائی جارہی 'زیرو ڈرگ مہم' کے تحت شہر کوتوالی پولیس اور ایس او جی کی ٹیم کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس نے شہر کوتوالی علاقے کے کدوائی نگر میں چل رہی نقلی فوڈ سپلیمنٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور وہاں سے تقریبا 55 لاکھ کا نقلی فوڈ سپلیمنٹ بنانے کا پاؤڈر اور دیگر ساز و سامان برآمد کیا۔

Muzaffarnagar police
نقلی فوڈ سپلیمنٹ برآمد

مزید پڑھیں:۔ پلوامہ: منشیات فروش کے خلاف کارروائی، ٹرک ڈرائیور گرفتار

پولیس نے موقع سے ایک ملزمان کو گرفتار کیا ہے، ملزم نے پوچھ گچھ کے دوران بتایا کہ ہم نے ہربل پاور فارمیسی کے نام کا فرضی لائسنس بنوایا ہے، اس لائسنس کے ذریعہ مختلف قسم کے فوڈ سپلیمنٹ پاؤڈر کے ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے نام سے پیکنگ کرکے بازاروں میں فروخت کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.