ETV Bharat / bharat

Sikkim Road Accident مظفر نگر میں فوجی جوان کی آخری رسومات ادا کی گئی

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے رہنے والے کسان ادے ویر کے فوجی بیٹے لوکیش سہراوت کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ آج سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی گئی۔ Sikkim Road Accident

author img

By

Published : Dec 26, 2022, 7:48 AM IST

مظفر نگر میں فوجی جوان کی آخری رسومات ادا کی گئی

مظفر نگر: شمالی سکم میں ایک پہاڑ پر چڑھنے کے دوران فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں فوج کے 20 اہلکار سرحد پر جاتے ہوئے اونچائی سے گرنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گئے، جس میں 16 جوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، باقی دو جوان دوران علاج دم توڑ گئے، باقی دو فوجیوں کا علاج جاری ہے۔ وہیں ضلع مظفر نگر کے بھوپا تھانہ علاقے کے تحت یوسف پور گاؤں کے رہائشی لوکیش سہراوت بھی اس سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ اتوار کی صبح ان کی جسد خاکی کو دہلی سے مظفر نگر لایا گیا، جہاں کی آخری رسومات ادا کی گئی۔The last rites of the soldier performed in Muzaffarnagar

مزید پڑھیں:۔ Last Rites of CRPF Personnel: شوپیان کے سی آر پی ایف اہلکار کی آخری رسومات فوجی اعزاز کے ساتھ ادا

مظفر نگر تھانہ بھوپا کے یوسف پور گاؤں کے رہنے والے کسان ادے ویر کے بیٹے لوکیش سہراوت کی اتوار کو دہلی سے ترنگے میں لپٹی جسد خاکی کو لیکر فوج کے آل افسران مظفر نگر پہنچے، جہاں بھوپا بائی پاس پر پہلے سے موجود عوامی ہجوم نے بھارت ماتا کی جئے کے نعرے لگاتے ہوئے نم آنکھوں سے انکا استقبال کیا۔ 12 کلومیٹر طویل سفر کے بعد شہید کی جسد خاکی ان کے آبائی گاؤں یوسف پور میں واقع ان کے گھر پہنچی۔ گاؤں والوں نے شہید پر گُل پوشی کی اور نم آنکھوں سے الوداع کہا۔ آخری دیدار کے لئے ہزاروں کی تعداد میں عوام، سیاسی و سماجی رہنما موجود تھے۔ تمام لوگ نم آنکھوں کے ساتھ جسد خاکی کے ہمراہ شمشان کھاٹ تک گئے جہاں ان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی۔ بھارتی فوج کے جوانوں نے شہید کو سلامی پیش کی۔ Sikkim Road Accident

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.