ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر میں مسلمانوں کو بھی ریزرویشن کا حق ملنا چاہیئے: اشوک چوہان - اردو نیوز اورنگ آباد

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ریاستی وزیر و سابق وزیراعلیٰ اشوک چوہان نے کہا کہ مہاراشٹر میں مسلمانوں کو بھی ریزرویشن کا حق ملنا چاہیئے، وہ اورنگ آباد میں میڈیا سے خطاب کررہے تھے۔ اشوک چوہان نے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے الیکشن میں بلاک سسٹم پر اعتراض ظاہر کیا۔

مہاراشٹر میں مسلمانوں کو بھی ریزرویشن کا حق ملنا چاہیئے: اشوک چوہان

author img

By

Published : Sep 28, 2021, 5:45 PM IST

مہاراشٹر میں مسلمانوں کو بھی ریزرویشن کا حق ملنا چاہیے، ان خیالات کا اظہار ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور موجودہ پی ڈبلیو ڈی وزیر اشوک چوہان نے کیا۔ وہ اورنگ آباد کے دورے پر تھے۔

مہاراشٹر میں مسلمانوں کو بھی ریزرویشن کا حق ملنا چاہیئے: اشوک چوہان

اس موقع پر میڈیا سے بات چیت میں اشوک چوہان نے کہا کہ مراٹھا اور او بی سی ریزرویشن کے لیے ایمپیریکل ڈاٹا کی تیاری کی جارہی ہے، لیکن مسلم ریزرویشن کو بھی نظر انداز نہیں کیا جارہا ہے۔ مناسب وقت پر اس کا بھی فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:مہاراشٹرمیں تمام عبادت گاہیں 7 اکتوبر سے کھولنے کا فیصلہ

ریاستی وزیر نے بلاک سسٹم پر میونسپل کارپوریشن کے الیکشن کروانے پر اعتراض جتایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.