ETV Bharat / bharat

Azizullah Sarmast on Hijab Row: 'حجاب کے مسئلہ پر مسلم پرسنل لا بورڈ کو رہنمائی کرنی چاہیے'

حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل ضلع گلبرگہ کے صدر عزیزاللہ سرمست نے کہا کہ عدالتی فیصلہ حجاب کے حق میں نہ آنے کی صورت میں تعلیم جاری رکھنے کے لیے باحجاب طالبات کو کیا موقف اختیار کرنا چاہیے، اس سلسلہ میں مسلم پرسنل لا بورڈ کو فوری رہنمائی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ باحجاب طالبات اور ان کے والدین میں پائی جانے والی بےچینی کا ازالہ ہوسکے۔ Azizullah Sarmast on Hijab Row

The Muslim Personal Law Board should provide guidance on the issue of hijab
حجاب مسئلہ پر مسلم پرسنل لا بورڈ کو رہنمائی کرنی چاہیے
author img

By

Published : Feb 12, 2022, 1:25 PM IST

Updated : Feb 12, 2022, 2:09 PM IST

یادگیر: حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل ضلع گلبرگہ کے صدر عزیزاللہ سرمست نے اپنے دورے یادگیر کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے موجودہ حالات میں علما اور سرکردہ قائدین کی یہ اہم ذمہ داری ہے کہ وہ لڑکیوں کے والدین کی رہنمائی کریں جن کی بچیاں سرکاری کالجز اور اسکولز میں زیر تعلیم ہیں۔ Hijab Issue Pending in Court۔

انہوں نے کہا کہ اگر مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے تو کسی تنظیم سے رجوع ہونا چاہیے۔ اسکول اور کالج کے معاملات میں غیر متعلقین کی دلچسپی کی وجہ سے معاملات مزید خراب ہوتے جا رہے ہیں۔

ویڈیو

عزیز اللہ سرمست نے اس بات پر زور دیا کہ عدالتی فیصلہ حجاب کے حق میں نہ آنے کی صورت میں تعلیم جاری رکھنے کے لیے باحجاب طالبات کو کیا موقف اختیار کرنا چاہیے، اس سلسلہ میں مسلم پرسنل لا بورڈ کو فوری رہنمائی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ باحجاب طالبات اور ان کے والدین میں پائی جانے والی بےچینی کا ازالہ ہوسکے Azizullah Sarmast on Hijab Row۔

یہ بھی پڑھیں:

Imarat e Sharia Reacts over Hijab Issue: ''حجاب پر پابندی لگانا سطحی ذہنیت کا نتیجہ''

انہوں نے مزید کہا کہ حجاب کا مسئلہ جذباتی ہونے کے ساتھ ساتھ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ اس کے دو پہلوؤں پر سنجیدگی سے غور و فکر کرنے اور مستقبل کی حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت ہے۔

Last Updated : Feb 12, 2022, 2:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.