ETV Bharat / bharat

Mulayam Singh Yadav Death ملائم سنگھ یادو کی موت پر سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس

author img

By

Published : Oct 10, 2022, 11:37 AM IST

سماج وادی پارٹی کے سربراہ و اترپریش کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر صدریہ جمہوریہ و وزیر اعظم مودی سمیت متعدد رہنماؤں نے غم کا اظہار کیا۔ Mulayam Singh Yadav Death

Mulayam Singh Yadav death: Leaders condole Samajwadi Party founder's demise
ملائم سنگھ یادو کی موت پر سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس

نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سربراہ و اترپردیش کے سابق وزیر اعلی ملائم سنگھ یادو طویل علالت کے بعد پیر کے روز صبح 8:16 بجے انتقال کرگئے۔ ملائم سنگھ یادو کو 22 اگست کو میدانتا ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا پھر یکم اکتوبر کی رات انہیں آئی سی یو میں منتقل کیا گیا۔ میدانتا کے ڈاکٹروں کا پینل سمیت کئی ڈاکٹرس ملائم سنگھ یادو کا علاج کر رہے تھے۔ بالآخر آج صبح 8:16 بجے پر وہ انتقال کر گئے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا اور کہا، 'ملائم سنگھ یادو کی موت ملک کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔

  • श्री मुलायम सिंह यादव का निधन देश के लिए अपूरणीय क्षति है। साधारण परिवेश से आए मुलायम सिंह यादव जी की उपलब्धियां असाधारण थीं। ‘धरती पुत्र’ मुलायम जी जमीन से जुड़े दिग्गज नेता थे। उनका सम्मान सभी दलों के लोग करते थे। उनके परिवार-जन व समर्थकों के प्रति मेरी गहन शोक-संवेदनाएं!

    — President of India (@rashtrapatibhvn) October 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیر اعظم مودی نے ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کر کے لکھاکہ 'ملائم سنگھ یادو جی نے یوپی اور قومی سیاست میں اپنی الگ پہچان بنائی۔ وہ ایمرجنسی کے دوران جمہوریت کے لیے ایک کلیدی سپاہی تھے۔ وزیر دفاع کی حیثیت سے انہوں نے ایک مضبوط بھارت کے لیے کام کیا اور قومی مفاد کو آگے بڑھانے پر زور دیا گیا تھا۔

  • Mulayam Singh Yadav Ji distinguished himself in UP and national politics. He was a key soldier for democracy during the Emergency. As Defence Minister, he worked for a stronger India. His Parliamentary interventions were insightful and emphasised on furthering national interest. pic.twitter.com/QKGfFfimr8

    — Narendra Modi (@narendramodi) October 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

نیتا جی کی موت پر کانگریس نے ٹویٹ کیا، "سماج وادی پارٹی کے سربرای، ملک کے سابق وزیر دفاع اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو جی کی موت بھارتی سیاست کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔" اشور انہیں اپنی چرنوں میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

  • समाजवादी पार्टी के संरक्षक, देश के पूर्व रक्षा मंत्री और उत्तर प्रदेश के पूर्व मुख्यमंत्री श्री मुलायम सिंह यादव जी का निधन भारतीय राजनीति के लिए अपूरणीय क्षति है।

    ईश्वर उन्हें अपने श्रीचरणों में स्थान दें और उनके परिवार एवं समर्थकों को यह दुःख सहने की शक्ति प्रदान करें। pic.twitter.com/Ml9v8QA63E

    — Congress (@INCIndia) October 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی نیتا جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے لکھاکہ 'ملائم سنگھ یادو جی اپنی بے مثال سیاسی مہارت کے ساتھ کئی دہائیوں تک سیاست میں سرگرم رہے۔ ایمرجنسی میں انہوں نے جمہوریت کی بحالی کے لیے آواز بلند کی۔ وہ زمین سطح کے لیڈر کے طور پر ہمیشہ یاد کیے جائیں گے۔ ان کی موت بھارتی سیاست میں ایک دور کا خاتمہ ہے۔ میں دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

  • मुलायम सिंह यादव जी अपने अद्वितीय राजनीतिक कौशल से दशकों तक राजनीति में सक्रिय रहे। आपातकाल में उन्होंने लोकतंत्र की पुनर्स्थापना के लिए बुलंद आवाज उठाई। वह सदैव एक जमीन से जुड़े जननेता के रूप में याद किए जाएँगे। उनका निधन भारतीय राजनीति के एक युग का अंत है।

    — Amit Shah (@AmitShah) October 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیر دفاع اور لکھنؤ لوک سبھا سیٹ کے رکن پارلیمنٹ راج ناتھ سنگھ نے بھی نیتا جی کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا، 'شری ملائم سنگھ یادو جی زمینی رہنما تھے جنہوں نے کئی دہائیوں تک اتر پردیش کی سیاست میں نمایاں کردار ادا کیا۔ اپنی طویل عوامی زندگی میں انہوں نے کئی عہدوں پر کام کیا اور ملک، سماج اور ریاست کی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا۔ اس کی موت بہت تکلیف دہ ہے۔

  • श्री मुलायम सिंह यादव जी ज़मीन से जुड़े एक ऐसे नेता थे जिन्होंने कई दशकों तक उत्तर प्रदेश की राजनीति में एक प्रमुख भूमिका निभाई। अपने लम्बे सार्वजनिक जीवन में उन्होंने अनेक पदों पर काम किया और देश, समाज एवं प्रदेश के विकास में अपना योगदान दिया। उनका निधन बेहद पीड़ादायक है।

    — Rajnath Singh (@rajnathsingh) October 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اتر پردیش حکومت نے ریاستی سوگ کا اعلان کیا: اتر پردیش حکومت نے ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر تین روزہ ریاستی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ ان کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.