ETV Bharat / bharat

Money Laundering Case مختار انصاری کو پریاگ راج کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا

سابق رکن اسمبلی مختار انصاری آج سخت سکیورٹی کے درمیان پریاگ راج کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ای ڈی کو مختار انصاری کا حراستی ریمانڈ ملا ہے۔ Mukhtar Ansari appeared in special court of prayagraj

مختار انصاری کو پریاگ راج کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 12:24 PM IST

پریاگ راج: بہوجن سماج پارٹی کے سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کو منی لانڈرنگ کیس میں سماعت کے لیے بدھ کو باندہ جیل سے سخت سکیورٹی کے درمیان پریاگ راج لایا گیا۔ جانکاری کے مطابق منی لانڈرنگ کے معاملے میں مختار انصاری کو پریاگ راج کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ای ڈی کو مختار انصاری کا حراستی ریمانڈ ملا ہے۔ Mukhtar Ansari appeared in special court of prayagraj

مزید پڑھیں:۔ Money Laundering Case مختار انصاری کے خاندان کے خلاف ای ڈی کی کارروائی

گذشتہ سال نومبر کے مہینے میں ای ڈی کی ٹیم باندہ جیل پہنچی اور منی لانڈرنگ کیس میں مختار انصاری سے کئی گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔ ساتھ ہی اس سے قبل ای ڈی نے مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری اور ان کے بہنوئی سرجیل انصاری کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا تھا۔ ایسے میں مانا جا رہا ہے کہ ای ڈی عدالت کے سامنے مختار انصاری کے 14 دن کے ریمانڈ کی مانگ کرے گی۔ اس کے ساتھ ہی اب دیکھنا یہ ہوگا کہ عدالت مختار انصاری کے حوالے سے ای ڈی کو ریمانڈ دیتی ہے یا نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.