ETV Bharat / bharat

Mubashir Azad Joins BJP in Jammu: غلام نبی آزاد کے بھتیجے مبشر آزاد کی بی جے پی میں شمولیت

غلام نبی آزاد Ghulam Nabi Azad کے بھتیجے مبشر آزاد نے بی جے پی میں شمولیت کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ "ان کے چچا کی کانگریس قیادت نے "بے عزتی" کی، جس سے انہیں تکلیف ہوئی"۔ Ghulam Nabi Azad's nephew joins BJP

Mubashir Azad Joins BJP in Jammu: غلام نبی آزاد کے بھتیجے مبشر آزاد نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی

author img

By

Published : Feb 27, 2022, 6:13 PM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد Congress leader Ghulam Nabi Azad کے بھتیجے مبشر آزاد نے اتوار کے روز جموں کے تریکوٹہ نگر میں پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ Ghulam Nabi Azad's nephew joins BJP

اس موقع پر غلام نبی آزاد Ghulam Nabi Azad کے سب سے چھوٹے بھائی لیاقت علی کے بیٹے مبشر نے کہا کہ ان کے چچا کی کانگریس قیادت نے "بے عزتی" کی، جس سے انہیں تکلیف ہوئی اور وہ اس عظیم پرانی پارٹی سے الگ ہو گئے۔ تاہم انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اپنے چچا سے بی جے پی میں شامل ہونے کے منصوبے پر بات نہیں کی۔

جموں و کشمیر بی جے پی کے صدر رویندر رینا Jammu and Kashmir BJP president Ravinder Raina اور سابق ایم ایل اے دلیپ سنگھ پریہار سمیت دیگر سینیئر لیڈروں نے مبشر اور ان کے حامیوں کا پارٹی میں خیرمقدم کیا۔

انہوں نے کہا کہ "بی جے پی میں اپوزیشن پارٹیوں کے سیاسی لیڈان، تمام سماجی کارکنان opposition Leaders and social workers چاہے ہندو، مسلمان، گجر، بکروال اور پہاڑی ہوں، سب تیزی سے ترقی BJP is growing fast کر رہے ہیں۔" اپریل 2009 میں آزاد کے بھائی غلام علی نے بھی بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔

مبشر نے کہا کہ کانگریس پارٹی آپسی لڑائی میں گھری ہوئی ہے، جب کہ مودی کی قیادت میں زمینی سطح پر لوگوں کی فلاح و بہبود کے کام ہو رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس نے (غلام نبی) آزاد کے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا، جو پارٹی کے کرشماتی لیڈروں میں سے ایک اور سابق وزیر اعلیٰ ہیں، اس سے عام لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ Mubashir Azad Joins BJP in Jammu

یہ بھی پڑھیں: بی جے پی میں شمولیت کے بعد دیویندر رانا کا جموں ایئرپورٹ کے باہر استقبال

مبشر آزاد نے غلام نبی آزاد سے متعلق وزیر اعظم مودی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ "قوم کے لیے غلام نبی آزاد کی خدمات کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نے بھی ان کی تعریف کی تھی لیکن پارٹی نے انہیں نظرانداز کر دیا تھا۔

واضح رہے کہ آزاد G-23 کا حصہ تھے، جو کہ پارٹی اعلیٰ کمان سے اختلاف رائے رکھنے والے کانگریسی رہنماؤں کا ایک گروپ قرار دیا جاتا تھا، جس نے اگست 2020 میں پارٹی صدر سونیا گاندھی کو تنظیم میں تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے خط لکھا تھا۔ Mubashir Azad Joins BJP in Jammu

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.