ETV Bharat / bharat

Rajya Sabha MPs suspension: 'معطلی رد ہونے پر ارکان پارلیمنٹ کو معافی مانگنی ہوگی'

پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی union minister Pralhad Joshi نے کہا کہ معطلی واپس لینے پر ارکان پارلیمنٹ کو معافی مانگنی ہوگی۔

union minister Pralhad Joshi
union minister Pralhad Joshi
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 12:21 PM IST

گزشتہ روز راجیہ سبھا میں ہنگامہ آرائی کرنے پر 12 اراکین کو ایوان سے معطل کر دیا گیا تھا جس کے بعد اپوزیشن نے ان ارکان کی معطلی واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

اس معاملے میں پارلیمانی امور کے وزیر پرلہاد جوشی نے کہا کہ 'ارکان پارلیمنٹ کی معطلی رد ہونے پر ان تمام کو ایوان میں معافی مانگنی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ 'کانگریس صدر سونیا گاندھی اور راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے کو یہ نہیں لگتا کہ ایوان میں جو کچھ ہوا اس پر کارروائی ہونی چاہئے۔ ملک کے عوام اب اس تکبر کو برداشت نہیں کریں گے۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ 'کسانوں کی حالت خراب ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہے؟ مدھیہ پردیش میں کانگریس نے اور نندی گرام میں سی پی ایم نے کسانوں پر گولی چلائی تھی۔

دریں اثنا مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کسانوں کے لیے پرعزم ہے اور رہے گی۔ آج تک کسی نے کسانوں کے لیے اتنا کچھ نہیں کیا جتنا مودی حکومت نے کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.