لکھنؤ: سہارا گروپ کے چیئرمین سبرت رائے کو گرفتار کرنے مدھیہ پردیش پولیس آج لکھنؤ پہنچ گئی ہے۔ ایم پی پولیس سبرت رائے سمیت 14 لوگوں کو گرفتار کرنے لکھنؤ پہنچ گئی ہے۔ سہارا گروپ کے ڈائریکٹر سمیت 14 افراد کے خلاف این بی ڈبلیو وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ مدھیہ پردیش پولیس مقامی پولیس کی مدد سے سبرت رائے کے گھر پہنچے گی۔ سبرت رائے پر مدھیہ پردیش کے دتیا کوتوالی میں دھوکہ دہی کے 14 معاملے درج ہیں۔
مزید پڑھیں:۔ FIR Against Sahara Group: سہارا انڈیا کمپنی کے سربراہ سبرت رائے سمیت گیارہ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج