ETV Bharat / bharat

تلنگانہ: ناجائز تعلقات کی وجہ سے ماں بیٹی کا اقدام خودکشی

پوجیتا شادی شدہ اورتین سالہ بیٹی کی ماں بتائی گئی وہ اپنے ساتھ بیٹی کیوٹی کو بھی لے گئی تھی۔ سریکانت ریڈی نے دو دن تک اسے مختلف مقامات پرگھمایا اورپھرنرمل لا کراسے بس اسٹینڈمیں چھوڑکرفرارہوگیا اور اس نے فون بھی بند کرلیا۔

تلنگانہ :ناجائز تعلقات کی وجہ سے ماں بیٹی کا اقدام خودکشی

author img

By

Published : Aug 26, 2021, 2:35 PM IST

عاشق کی جانب سے دھوکہ دینے پربرہم خاتون نے اپنی شیرخواربیٹی کے ساتھ خودکشی کی کوشش کی۔

یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں پیش آیا۔

ضلع کے سارنگا پورمنڈل کے بورگاوں سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ پوجیتا اور اسی موضع کا رہنے والا سریکانت ریڈی رکشا بندھن تہوار کے دن گھرسے فرارہوگئے تھے۔

پوجیتا شادی شدہ اورتین سالہ بیٹی کی ماں بتائی گئی وہ اپنے ساتھ بیٹی کیوٹی کو بھی لے گئی تھی۔

سریکانت ریڈی نے دو دن تک اسے مختلف مقامات پرگھمایا اورپھرنرمل لا کراسے بس اسٹینڈمیں چھوڑکرفرارہوگیا اور اس نے فون بھی بند کرلیا۔

عاشق کی اس حرکت پرمایوس خاتون نے نرمل کی ایک لاج میں جاکراپنی بیٹی کے ساتھ زہرپی لیا تھا ان دونوں کو اسپتال لے جایا گیا ی بیٹی کی موت ہوگئی خاتون زیر علاج ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.