ETV Bharat / bharat

'لاک ڈاؤن کے درمیان ایک کروڑ 14 لاکھ سے زیادہ مزدور گھروں کو پہنچے'

author img

By

Published : Feb 11, 2021, 11:16 AM IST

لاک ڈاون کے دوران آبائی ریاستوں کو نقل مکانی کرنے والے مزدوروں کی فہرست میں اترپردیش سرفہرست ہے۔ جب کہ گجرات آخری پوزیشن پر رہا، جہاں سےکوئی بھی شخص کام کی تلاش میں ریاست سے ہجرت نہیں کیا۔

'لاک ڈاؤن کے درمیان ایک کروڑ14 لاکھ سے زیادہ مزدور گھروں کو پہنچ گئے'

تازہ ترین انکشافات کے مطابق ، کورونا وائرس کی وجہ لاک ڈاؤن کے دوران ایک کروڑ سے زیادہ تارکین وطن مزدور اپنی آبائی ریاستوں میں واپس آئے۔ کوویڈ 19کے نتیجے میں کارکنوں کی ایک بڑی تعداد کی منزل کی ریاستوں سے داخلی ریاستوں میں نقل مکانی ہوئی ہے۔

ریاستوں اور مرکزی علاقوں کی حکومتوں سے ابھی تک موصولہ اعدادوشمار کے مطابق، لاک ڈاؤن کے دوران قریب 1،14،30،968 افراد اپنی آبائی ریاستوں کو لوٹ چکے ہیں۔ آبائی وطن کو واپس آنے والے تقریبا 32،49،638 تارکین وطن کارکنوں کے ساتھ اترپردیش اس فہرست میں سرفہرست ہے۔ جب کہ گجرات آخری پوزیشن پر رہا، جس میں کوئی بھی شخص کام کی تلاش میں ریاست سے ہجرت نہیں کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.