ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا کے 98 لاکھ سے زیادہ مریض ہوئے صحتیاب - ای ٹی وی بھارت کی خبر

ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) وبا کا اثر بدستور جاری ہے ، تاہم اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1.2 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے لیکن اسی کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 98 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے ۔

More than 9.8 million Corona patients have recovered in the country
ملک میں کورونا کے 98 لاکھ سے زیادہ مریض ہوئے صحتیاب
author img

By

Published : Dec 29, 2020, 5:23 AM IST

مختلف ریاستوں سے پیر کی دیر رات تک موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13،931 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد 1،02،22،6 ہوگئی ہے ۔ اس دوران مزید 21،435 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد 98،03،380 ہو گئی ہے ۔ ملک میں ایکٹوکیسزکم ہو کر 2،68،322 ہو گئے ہیں ۔ اسی میں دوران مزید 200 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1،48،140 ہوگئی ہے ۔

مہاراشٹر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2498 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے ریاست میں متاثرین کی مجموعی تعداد 19،22،048 ہوگئی ہے جبکہ 4501 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 18،14،449 ہوگئی ہے ۔ اس دوران مزید 50 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 49،305 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں فی الحال 57،159 ایکٹو کیسز ہیں۔کیرالہ میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 64،086 ایکٹو کیسز ہیں۔

جاپان انٹرنیشنل کو آپریشن ایجنسی(جے آئی سی اے) کے دہلی اور ٹوکیو کے نمائندے بھی آن لائن ذریعہ سے پورے پروگرام کے دوران شامل رہے۔ مکمل طور پر خودکارڈرائیور لیس مہم (ڈی ٹی او) کے آغاز کے ساتھ ہی ، ہندوستان نے ان چند ممالک کے مخصوص زمرے میں قدم رکھا ہے جہاں کےمیٹرو سسٹم میں یہ سہولت موجود ہے۔ اس قسم کا نظام انسانی مداخلت کو کم کرے گا اور مسافروں کو زیادہ قابل اعتبار اور حفاظت فراہم کرے گا۔ اس سسٹم سے ٹرین آپریشن میں فلیکسیبلٹی آئے گی۔ اس کے نتیجے میں ، خدمت میں استعمال ہونے والی بہت سی ٹرینیں ملازمین کی دستیابی پرمنحصر ہوئے بغیرڈائنیمک طور سے مطالبہ کی بنیاد پرریگولیٹ کی جاسکتی ہیں۔ یہ ٹرینیں مواصلات پر مبنی ٹرین کنٹرول (سگنلنگ) سسٹم پر آپریٹ ہوتی ہیں، انہیں زیادہ لے جانے کی صلاحیت کی سہولت کے ساتھ 90 سیکنڈ کے اعلیٰ ہیڈوے پر چلایا جاسکتا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.