ETV Bharat / bharat

ملک بھر میں کورونا کے 81 ہزار سے زائد نئے کیسز - بھارت میں کورونا

بھارت میں کورونا کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کورونا کے 81 ہزار سے زیادہ معاملے درج کیے گئے ہیں، 2021 میں ایک دن کے دوران یہ سب سے زیادہ معاملے ہیں۔

More than 81,000 new Corona cases reports in india
ملک بھر میں کورونا کے 81 ہزار سے زائد نئے کیسز
author img

By

Published : Apr 2, 2021, 12:47 PM IST

جمعہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 81466 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ہی متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 23 لاکھ 3 ہزار 131 ہوگئی ہے۔

وہیں اس دوران 50356 مریض صحت مند ہوئے ہیں، جنہیں ملاکر اب تک 11525039 افراد اس مہلک وبا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔۔سرگرم معاملے 614696 ہوگئے ہیں۔ اسی دوران مزید 469 مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 163396 ہوگئی ہے۔

ملک میں ری کوری کی شرح جزوی طور پر کم ہوکر 93.68 فیصد اور فعال معاملات کی شرح بڑھ کر 5.00 فیصد ہوگئی ہے جبکہ اموات کی شرح 1.33 فیصد رہ گئی ہے۔

مہاراشٹر میں کورونا کے فعال معاملات کے معاملے میں سرفہرست ہے اور ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10293 فعال معاملات بڑھ کر 367897 ہوگئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں 32631 مزید مریض صحت یاب ہوئے ہیں ، جس کے ساتھ ہی کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 2433 368 ہوگئی ہے ، جبکہ 249 مزید مریضوں کی موت سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 54898 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.