ETV Bharat / bharat

کرناٹک میں 500 سے زیادہ پولیس اہلکار کورونا مثبت - کرناٹک کی خبریں

بسوراج بومئی نے بنگلورو میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ پولیس اہلکاروں میں سے 307 بنگلورو سے اور 208 دوسرے اضلاع سے متاثر ہوئے ہیں۔

کرناٹک میں 500 سے زیادہ پولیس اہلکار کورونا مثبت

author img

By

Published : Apr 25, 2021, 1:30 PM IST

کرناٹک کے وزیر داخلہ بسوراج بومئی نے ہفتہ کے روز کہا کہ کورونا کی دوسری لہر میں اب تک 510 پولیس اہلکار کورونا مثبت ہوگئے ہیں۔

بومئی نے بنگلورو میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ پولیس اہلکاروں میں سے 307 بنگلورو سے اور 208 دوسرے اضلاع سے متاثر ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کووڈ۔ 19 انفیکشن سے چار پولیس افسران کی موت ہوگئی تھی اور پہلی ویکیسن کے ساتھ 75،000 افراد کو ٹیکے لگائے گئے تھے اور 50،000 سے زائد افراد نے دوسری ویکیسن لی ہے ۔

بومئی نے کہا کہ پولیس نے بنگلورو ، ڈیواناجیر اور میسورو میں ریمیڈیسویر کی بلیک مارکیٹنگ میں ملوث 16 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.