ETV Bharat / bharat

کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت 54 لاکھ سے زائد لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

ملک میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت 287ویں دن 54 لاکھ سے زائد لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے ہیں ۔ابھی تک مجموعی طور پر 109 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

covid vaccination campaign
کووڈ ٹیکہ کاری مہم
author img

By

Published : Nov 8, 2021, 10:33 PM IST

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے دیر شام یہاں بتایا کہ ملک میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت شام 7 بجے تک 109 کروڑ دولاکھ 63 ہزار 665 کووڈ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ آج کووڈ ویکسین کے 54 لاکھ 10ہزار 680 ٹیکے لگائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:

'احتیاط نہ برتنے پر سرینگر کووڈ کی تیسری لہر کا مرکز بن سکتا ہے'

اعداد و شمار کے مطابق 74 کروڑ 19 لاکھ 42 ہزار 904 لاکھ لوگوں کو کووڈ ویکسین کی پہلی ڈوز جبکہ 34 کروڑ 83لاکھ 20 ہزار 761کو دوسری ڈوزدی گئی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ ویکسینیشن دیر شام تک جاری رہی،اس لیے حتمی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.