ETV Bharat / bharat

Covid Vaccination in India: ملک میں کووڈ ٹیکہ کاری 145 کروڑ سے زیادہ - مرکزی وزات کی صحت ٹیکہ کاری رپورٹ

ملک میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم Covid Vaccination Campaign in The Country کے 350ویں دن جمعہ کے روز52لاکھ سے زیادہ کووڈ ٹیکے لگائے گئے اس کے ساتھ ہی کووڈ ٹیکہ کاری 145کروڑ سے زیادہ Covid Vaccination More Than 145 Crores ہوگئی۔

ملک میں کووڈ ٹیکہ کاری 145 کروڑ سے زیادہ

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 3:22 AM IST

مرکزی وزارت صحت Central Ministry of Health نے دیر شام بتایا کہ ملک میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم Covid Vaccination Campaign in The Country کے تحت آج شام سات بجے تک 145کروڑ نولاکھ 24ہزار 269کووڈ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ آج 52لاکھ 29ہزار 437کووڈ ٹیکے لگائے گئے۔
اعدادوشمار کے مطابق 84کروڑ 46لاکھ 46ہزار 350لوگوں کو کووڈ ٹیکے کی پہلی خوراک First Dose of Covid Vaccine دی گئی جبکہ 60کروڑ 62لاکھ 77ہزار 739کو دوسری خوراک بھی دی جاچکی ہے۔
وزارت نے کہاکہ ٹیکہ کاری دیر شام تک جاری رہی۔ اس لئے آخری تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
وزارت کے مطابق ٹیکہ کاری کا باقاعدہ طورپر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی سطح پر نگرانی کی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Rajasthan’s First Death due to Omicron: اومیکرون سے راجستھان میں پہلی موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.