ETV Bharat / bharat

Covid Vaccination: کووڈ ویکسینیشن 120.96 کروڑ سے زیادہ

صحت و خاندانی فلاح وبہبود کی مرکزی وزارت Union Health Ministry نے بتایا کہ ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم Covid Vaccination Campaign India کے تحت آج شام 7 بجے تک 120 کروڑ 96 لاکھ 90 ہزار 961 کووڈ ویکسین لگائی گئیں ہیں۔ آج 65 لاکھ 23 ہزار 396 کووڈ ویکسین لگائی گئیں۔

کووڈ ویکسینیشن 120.96 کروڑ سے زیادہ
کووڈ ویکسینیشن 120.96 کروڑ سے زیادہ
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 10:40 PM IST

ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم Covid Vaccination Campaign کے 315ویں دن جمعہ کو 65 لاکھ سے زیادہ ویکسین لگائی گئی ہیں اور اس کے ساتھ ہی کووڈ ویکسینیشن کی تعداد 120.96 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

صحت و خاندانی فلاح وبہبود کی مرکزی وزارت Union Health Ministry نے دیر شام یہاں بتایا کہ ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت آج شام 7 بجے تک 120 کروڑ 96 لاکھ 90 ہزار 961 کووڈ ویکسین لگائی گئیں ہیں۔ آج 65 لاکھ 23 ہزار 396 کووڈ ویکسین لگائی گئیں۔

اعداد و شمار کے مطابق 77 کروڑ 86 لاکھ 64 ہزار 285 افراد کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے جبکہ 43 کروڑ 10 لاکھ 26 ہزار 676 افراد کو دوسری خوراک دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: New Covid Variants: جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کی تشخیص

وزارت نے بتایا کہ ویکسینیشن دیر شام تک جاری رہی۔ اس لیے حتمی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔ وزارت کے مطابق حفاظتی ٹیکوں کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلیٰ سطح پر نگرانی کی جاتی ہے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.