ETV Bharat / bharat

Corona Update: ملک میں کورونا کے 10 ہزار سے زائد نئے معاملے - ملک میں ایکٹو کیسز 1,822 کم

ملک میں ایکٹو کیسز 1,822 کم ہو کر 1,34,096 پر آ گئے ہیں۔ اس دوران 125 مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد چار لاکھ 63 ہزار 655 ہو گئی ہے۔

corona update: ملک میں کورونا کے 10 ہزار سے زائد نئے معاملے

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 2:18 PM IST

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس دوران اس وبا کی وجہ سے 125 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔

بھارت میں اتوار کے روز 30 لاکھ 20 ہزار 119 افراد کو کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے اور اب تک ایک ارب 12 کروڑ 34 لاکھ 30 ہزار 478 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

پیر کی صبح مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 10,229 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 44 لاکھ 47 ہزار 536 ہو گئی ہے۔ اس دوران 11 ہزار 926 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور اس کے ساتھ ہی اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد تین کروڑ 38 لاکھ 49 ہزار 785 ہوگئی ہے۔

ملک میں ایکٹو کیسز 1,822 کم ہو کر 1,34,096 پر آ گئے ہیں۔ اس دوران 125 مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد چار لاکھ 63 ہزار 655 ہو گئی ہے۔ ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح 0.39 فیصد پر آگئی، صحت یابی کی شرح 98.26 فیصد اور اموات کی شرح 1.35 فیصد پر برقرار ہے۔

وہیں ریاست کیرالہ فعال کیسز میں ملک میں پہلے نمبر پر ہے، جہاں فعال معاملے 1445 کم ہو کر 67,813 پر آ گئے ہیں۔ ریاست میں 7,228 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی کورونا سےنجات حاصل کرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 49,57,509 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں 65 مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 35,750 ہو گئی ہے۔
مہاراشٹر میں ایکٹو کیسز 28 کم ہو کر 15,838 ہو گئے ہیں جبکہ 18 مزید مریضوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 1,40,583 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے نجات حاصل کرنے والوں کی تعداد 966 کم ہو کر 64,67,879 پر آ گئی ہے۔
تمل ناڈو میں فعال معاملے کم ہو کر 9616 پر آ گئے ہیں اور مزید 11 مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 36,284 ہو گئی ہے۔ ریاست میں اب تک 26,68,930 مریض انفیکشن سےنجات حاصل کرچکے ہیں۔ شمال مشرقی ریاست میزورم میں ایکٹو کیسز کی تعداد 227 کم ہو کر 5,424 ہو گئی ہے اور کورونا کو شکست دینے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 12,28,89 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 462 ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں کووڈ ویکسینیشن 109.08 کروڑ سے متجاوز

جنوبی بھارت کے کرناٹک میں 30 ایکٹو کیسز میں کمی کے باعث کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 8,026 ہو گئی ہے۔ ریاست میں مزید دو مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 38,145 ہو گئی ہے۔ ریاست میں اب تک 29,45,679 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ آندھرا پردیش میں 42 فعال کیسوں کی کمی کے ساتھ، ان کی تعداد کم ہو کر 3,086 ہوگئی ہے۔ ریاست میں کورونا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 20,52,477 ہو گئی ہے جب کہ اس وبا سے مزید تین مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 14,415 ہو گئی ہے۔
تلنگانہ میں ایکٹو کیسز کم ہو کر 3,740 ہو گئے ہیں جبکہ یہاں مرنے والوں کی تعداد 3973 ہے۔ اس کے ساتھ ہی 6,65,861 لوگوں کو اس وبا سے نجات مل گئی ہے۔
قومی دارالحکومت دہلی میں، فعال کیسز 12 کم ہوکر 349 پر آ گئے ہیں اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 14,14,981 تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 25,094 ہے۔ مغربی بنگال میں کورونا کے ایکٹیو کیسز 31 بڑھ کر 8,062 ہو گئے ہیں۔ ریاست میں اس وبا سے مزید سات لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 19,314 ہو گئی ہے اور اب تک 15,76,817 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں سات کے اضافے کے بعد کورونا کے کیسز بڑھ کر 237 ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 992533 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 13588 ہے۔
پنجاب میں ایکٹو کیسز 323 ہیں اور انفیکشن سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 585900 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 16572 ہے۔ گجرات میں ایکٹو کیسز بڑھ کر 230 ہو گئے ہیں اور اب تک 816630 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد 10090 پر برقرار ہے۔ بہار میں اب تک 716468 لوگ کورونا سے نجات حاصل کر چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 9662 ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.