ETV Bharat / bharat

مرادآباد: بی جے پی رکن اسمبلی کا سبھی طبقات کیلئے کام کرنے کا دعویٰ

ریاست اتر پردیش کے مراد آباد کانٹھ اسمبلی سے بی جے پی رکن اسمبلی راجیش کمار عرف چنّو نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص گفتگو کرتے ہوئے اپنے اسمبلی حلقے میں کیے گئے کاموں کی تفصیل پیش کی۔

Moradabad: Special Interview with BJP MLA
مرادآباد- بی جے پی رکن اسمبلی سے خاص گفتگو
author img

By

Published : Nov 5, 2021, 3:52 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مراد آباد کانٹھ اسمبلی سے بی جے پی رکن اسمبلی راجیش کمار عرف چنّو نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے اسمبلی حلقے میں اب تک مختلف ترقی یافتہ کام کرائے ہیں۔ سب سے پہلے عوام کا مطالبہ یہ تھا کہ یہاں پر روڈویز بس اڈّا بنایا جائے کیونکہ یہاں سے ہری دوار اور کلیر شریف کو بسیں جاتی ہیں، تاکہ کانٹھ کے لوگوں کو بسوں کی سہولت مل سکے۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

مرادآباد: کوئلہ ڈپو مالک سے خصوصی گفتگو

ریاست اتر پردیش کے کانٹھ علاقے میں سب سے بڑا اور قدیم کاروبار بینڈڈ پٹی کا ہے اور یہ کاروبار مسلم کمیونٹی کے بنکر کرتے ہیں۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ ان بنکروں کے کاروبار کی پریشانیوں کو حل کرنے کے لیے آپ نے کیا خاص قدم اٹھائے ہیں تو بی جے پی رکن اسمبلی نے جواب دیا کہ ہم نے بنکروں کے لیے سڑکیں تیار کرائی ہیں کیونکہ بنکروں کو آنے جانے میں اور مال لانے لے جانے کے لئے کافی پریشانیاں اٹھانی پڑتی تھیں لیکن اب ایسا نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.