ETV Bharat / bharat

Monkeys Kill 250 Puppies: انتقامی جذبہ سے بندروں نے 250 کتوں کو بے رحمی سے ہلاک کردیا

ممبئی سے تقریبا 500 کلومیٹر کی دورر پر واقع لووال اور اس کے نواحی گاؤں میں یہ لڑائی کتوں کی جانب سے ایک بندر کی ہلاکت A Monkey killed by Dogs کے بعد شروع ہوئی۔ لووال گاؤں کی آبادی پانچ ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف Wildlife Department کے اہلکاروں نے بھی اس ضمن میں اپنی کوشش کی لیکن کوئی نتائج سامنے نہیں آسکے ہیں۔

انتقامی جذبہ سے بندروں نے 250 کتوں کو بے رحمی سے ہلاک کردیا

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 4:00 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی ایک چھوٹے سے دیہات میں غضب ناک بندروں نے انتقامی عمل میں ایک دو نہیں بلکہ 250 سے زائد کتوں کو ہلاک کردیا Monkeys Has Allegedly killed Around 250 Dogs ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق بندروں نے کتوں کو جکڑ کر بلندی سے گرا کر مارڈالا۔ اس سے قبل کتوں کے غول نے بندر کے ایک بچے کو قتل کردیا تھا اور اس کےبعد بندروں نے کسی کتے کو زندہ نہیں چھوڑا اور وہاں سے باقی کتے فرار ہوچکے ہیں۔

اس کےعلاوہ لوگوں کی اکثریت خوفزدہ ہے کیونکہ بندروں نے انسانوں پر بھی حملے شروع کردیے ہیں۔ یہاں تک کہ خونخوار بندروں نے خود اسکول جانے والے بچوں کا پیچھا کیا اور ایک دو بچوں کو زخمی بھی کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بڑے بندر کتے کے پلوں کو گھسیٹ کر عمارتوں، مکانوں کی چھتوں یا درختوں کے بلند ترین مقام تک لے جاتے ہیں اور وہاں سے نیچے پھینک دیتے ہیں۔

ممبئی کے لووال اور اس کے نواحی گاؤں میں یہ لڑائی کتوں کی جانب سے ایک بندر کی ہلاکت کے بعد شروع ہوئی۔ لووال گاؤں کی آبادی پانچ ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے بھی اس ضمن میں اپنی کوشش کی لیکن کوئی نتائج سامنے نہیں آسکے ہیں۔

دوسری جانب بعض مردوں نے ہمت کرکے بندروں کے چنگل سے کتوں کو بچانے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں نہ صرف ناکام رہے بلکہ وہ زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.